کلام، ہفتہ، 2 اگست 2025

پُرانے راستوں پر چلو اورتُمہاری جان راحت پائے گی۔

یرمیاہ 6‏:16

عیسیٰ فرماتا ہے:

اَے مِحنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ مَیں تُم کو آرام دُوں گا۔

متی 11‏:28